کوئٹہ (آن لائن) وفاقی حکومت نے بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں بحرین کے وزیرداخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ راشد بن عبداللہ الخلیفہ کو تلور کے شکار کیلئے اجازت دیدی۔ شیخ راشد بن عبداللہ الخلیفہ کو وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں تلور کے شکار کیلئے اجازت نامہ 2019-20کے شکار کے سیزن کے دوران جاری کیا گیاہے ۔