کراچی (کلچرل رپورٹر) پشتو فلموں کے دلیپ کمار، بابائے پشتو سنیما پشتو سنیما کے عظیم لیجنڈ سٹار بدرمنیر مرحوم کی گیارویں برسی 11 اکتوبر کو منائی جائے گی پشتو سنیما کے مشہور ہیرو فلم ساز اور ہدایت کار بدرمنیر انیس سو چالیس کو سوات کے علاقے مدین شاگرام میں پیدا ہوئے گیارہ اکتوبر دو ہزار آٹھ کو لاہو میں انکا انتقال ہوا۔ بدرمنیر مرحوم پاکستان کی پہلی پشتو فلم یوسف خان شیر بانو کے ہیرو کے طور پر متعارف ہوئے۔