جنوری کی 14تاریخ سے لے کر 20تاریخ تک کا ہفتہ کیسا رہے گا

  نومبر اور دسمبر کی نسبت اب آپ بہتر وقت میں داخل ہوئے ہیں پہلے کی نسبت پرسکون محسوس کریں گے۔14سے 17تاریخ تک اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزاریں 18اور 19کی تاریخ میں صحت کا خیال رکھیں۔ 20کا دن پھر آپ کی موافقت میں شروع ہو جائے گا۔ اس وقت آپ کی دعائیں بہت قبول ہوں گی۔ اپنے رابطے کو مضبوط کریں۔