مستونگ (92 نیوزرپورٹ)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں چوکیدارکے بیٹے نے اینٹوں کے بھٹوں پرکام کرنیوالے مزدوروں کی مشکلات پربنائی گئی مختصردورانئے کی فلم برطانیہ میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں سکریننگ کیلئے منتخب کرلی گئی،فلم کی سکریننگ 26جنوری کوکی جائیگی۔محمد دین بلوچ علاقائی مسائل پرفلمیں بناکرسوشل میڈیاپرجاری کرتے ہیں ۔اس کے والدمحکمہ کیوڈی اے میں چوکیدار ہیں ، دین بلوچ نے شارٹ فلم میں مزدورکی مشکلات کوموضو ع بنایا،92نیوزسے گفتگوکرتے ہوئے دین بلوچ نے کہا امیدہے فلم فیسٹیول میں نمایاں پوزیشن حاصل کریگی۔
برطانیہ میں فلم فیسٹیول، مستونگ کے بھٹہ مزدوروں پر بنائی فلم سکریننگ کیلئے منتخب
منگل 21 جنوری 2020ء
مستونگ (92 نیوزرپورٹ)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں چوکیدارکے بیٹے نے اینٹوں کے بھٹوں پرکام کرنیوالے مزدوروں کی مشکلات پربنائی گئی مختصردورانئے کی فلم برطانیہ میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں سکریننگ کیلئے منتخب کرلی گئی،فلم کی سکریننگ 26جنوری کوکی جائیگی۔محمد دین بلوچ علاقائی مسائل پرفلمیں بناکرسوشل میڈیاپرجاری کرتے ہیں ۔اس کے والدمحکمہ کیوڈی اے میں چوکیدار ہیں ، دین بلوچ نے شارٹ فلم میں مزدورکی مشکلات کوموضو ع بنایا،92نیوزسے گفتگوکرتے ہوئے دین بلوچ نے کہا امیدہے فلم فیسٹیول میں نمایاں پوزیشن حاصل کریگی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں منگل 21 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں