اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے بابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے شرمناک فیصلہ سنایا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہابابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے غیر قانونی اور غیر اخلاقی فیصلہ دیا ہے ۔