چھ خواتین کے سامنے سے بال زیادہ نہیں ہوتے ،یہی وجہ ہے کہ وہ ہمیشہ ایسے ہیئر سٹائل کی تلاش میں ہوتی ہیں جس سے ان کا ماتھا ڈھکا رہے اور بالوں کی کمی بھی زیادہ نمایاں نہ ہو۔یہ ہیئر سٹائل انہی جیسے لوگوںکیلئے ہے۔سامنے سے بال آگے کو نکال لیں۔کانوں کے اوپر سے بالوں کو پکڑ لیں اور چٹیاکرتی جائے۔پیچھے کے بال پکڑ کر اُن کا جوڑا بنائیں اور پنیں لگا لیں۔یہ ہیئر سٹائل ہلکے پھلکے مواقع کیلئے بہترین ہے۔