کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقد وس بزنجو کی زیرصدارت سہ پہر 4بجے ہوگا، اجلاس میں سرکاری کارروائی نمٹائی جا ئیگی، موجودہ سیشن 18اکتوبر تک جاری رہے گا۔