چٹاکانگ(آن لائن)جنوبی بنگلہ دیش میں گز شتہ روز ایک چھونپڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 9افراد ہلاک اور سینکڑوں کی تعداد میں جھونپڑی نما مکانات تباہ ہوگئے ہیں ۔ آگ لگنے کا واقعہ بندرگاہی شہر چٹاگانگ میں پیش آیا ۔ ہلاک ہو نے والوں میں ایک ہی خاندان کے چار افراد شامل ہیں ۔