سپین(این این آئی)آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ جموں میں کشمیری مسلمانوں کے ساتھ بھارتی فوج کے ہندو کارندوں کے ظلم ستم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔بھارتی فوج نے انتہاپسند ٹولے پال رکھے ہیں جو نہتے شہریوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں کرتے ہیں۔