ملتان ( خبرنگار)وزارت مذہبی امور نے بھارت میں اولیاء کرام کے سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت کے لئے پاکستانی زائرین سے درخواستیں طلب کر لیں، شیڈول کے مطابق حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء کے سالانہ عرس کی تقریبات 20 دسمبر سے دہلی، حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس کی تقریبات 7 مارچ سے اجمیر شریف جبکہ حضرت امیر خسروؒ کے عرس کی تقریبات 20 جون سے دہلی میں شروع ہوں گے ۔ واضح رہے کہ بھارت میں اولیاء کرام کے عرس تقریبات میں پاکستان سے ہر سال سینکڑوں ز ائرین شرکت کرتے ہیں۔
بھارت میں اولیاء کے عرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین سے درخواستیں طلب
هفته 15 دسمبر 2018ء
ملتان ( خبرنگار)وزارت مذہبی امور نے بھارت میں اولیاء کرام کے سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت کے لئے پاکستانی زائرین سے درخواستیں طلب کر لیں، شیڈول کے مطابق حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء کے سالانہ عرس کی تقریبات 20 دسمبر سے دہلی، حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس کی تقریبات 7 مارچ سے اجمیر شریف جبکہ حضرت امیر خسروؒ کے عرس کی تقریبات 20 جون سے دہلی میں شروع ہوں گے ۔ واضح رہے کہ بھارت میں اولیاء کرام کے عرس تقریبات میں پاکستان سے ہر سال سینکڑوں ز ائرین شرکت کرتے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 15 دسمبر 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں