سیالکوٹ (صباح نیوز)بھارت کی طرف سے پانی روکنے سے دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد میں39ہزار تین سو چالیس کیوسک کمی ہوگئی،اس وقت پانی کی آمدپندرہ ہزار چھ سو ستاون کیوسک رہ گئی جس سے نہر اپرچناب میں پانی کا بہاؤ ساڑھے چار ہزار کیوسک اور نہر مرالہ راوی لنک میں دس ہزار کیوسک رہا۔