کیرالا (این این آئی)بھارت کی ریاست کیرالا کی عدالت نے کم عمر لڑکی کے ریپ کا الزام ثابت ہونے پر پادری کو 20 سال قید کی سزا سنادی، کیس کی سماعت کے دوران ریپ متاثرہ لڑکی اور اس کے اہل خانہ کو شدید دباؤ کا سامنا تھا تاہم پراسیکیوٹر عدالت میں متاثرہ لڑکی کا برتھ سرٹیفکیٹ پیش کرنے میں کامیاب رہے