نئی دہلی (نیٹ نیوز )بھارتی پروفیسر اور دانشور اشوک سوائن نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ مجھے یقین ہے امریکہ کے پاس ٹرمپ جیسے مزید رہنمائوں کا برداشت کرنے کی طاقت اور صلاحیت ہے ۔ لیکن بھارت کیلئے صرف ایک مودی ہی کافی ہے ۔ بھارت ادارہ جاتی طور پر بہت کمزور ہے جبکہ مودی ٹرمپ اور پنس کا مہلک امتزاج ہیں۔