اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے منہ توڑ جواب کو ایک سال مکمل ہونے پر وزیراعظم ہاؤس میں تقریب منعقد کی جائے گی۔تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزرائ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان تقریب سے خصوصی خطاب کریں گے ۔