نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک،صباح نیوز) بھارتی حکومت کی اپنے ہی کسانوں پر حملے کی سازش بے نقاب ہوگئی کاشتکاروں نے ٹارگٹ کلر پکڑلیا۔گرفتار ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ ایس ایچ او نے ٹریننگ اور ہتھیار دیئے ، 4اہم رہنمائوں کی ٹارگٹ کلنگ کاٹاسک تھا کسان تنظیموں نے کہا ہے کہ ٹریکٹر ریلی ضرورہوگی۔