نیویارک ( ندیم منظور سلہری سے ) امریکی ما ہرین نے کہا ہے کہ بھارتی معیشت زوال پذیری کے دور میں داخل ہو چکی ہے ۔ خزانہ خالی ہوتا جا رہا ہے ۔ پروفیسر حامد خان کا کہنا ہے کہ انتہا پسندانہ سوچ کی وجہ سے آج بھارت مختلف اکائیوں میں تقسیم ہو چکا ہے۔ پروفیسر اجے کمار شرما کے مطابق نفرت کی لہر نے سماج کو نگل لیا ہے ۔ریپ اور کرپشن کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے سیاحت کے شعبہ کو بھی بہت زیادہ متاثر کیا ہے ۔