سرینگر( 92 نیوزرپورٹ)مقبوضہ کشمیرکے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ عمرعبداللہ تازہ تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی،کلین شیوعمرعبداللہ کی لمبی داڑھی کیساتھ تصویرنے ہلچل مچادی،عمرعبداللہ تصویرمیں 70سال کے بزرگ لگ رہے ہیں،عمرعبداللہ گزشتہ سال اگست سے مقبوضہ کشمیرمیں زیرحراست ہیں۔