اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی لوک سبھا میں شہریت کے حوالے سے قانون سازی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فسطائی مودی حکومت کے توسیع پسندانہ آر ایس ایس (ہندو راشٹرا) کے ایجنڈے کا حصہ ہے ۔ ٹوئٹرپر وزیر اعظم نے کہا بھارتی لوک سبھا میں شہریت کے حوالے سے قانون سازی انسانی حقوق کے قانون اور پاکستان کے ساتھ دو طرفہ معاہدوں کی خلاف ورزی ہے ۔
بھارتی لوک سبھا میں شہریت کے حوالے سے قانون سازی آر ایس ایس کے ایجنڈے کا حصہ:وزیراعظم کا ٹویٹ
بدھ 11 دسمبر 2019ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی لوک سبھا میں شہریت کے حوالے سے قانون سازی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فسطائی مودی حکومت کے توسیع پسندانہ آر ایس ایس (ہندو راشٹرا) کے ایجنڈے کا حصہ ہے ۔ ٹوئٹرپر وزیر اعظم نے کہا بھارتی لوک سبھا میں شہریت کے حوالے سے قانون سازی انسانی حقوق کے قانون اور پاکستان کے ساتھ دو طرفہ معاہدوں کی خلاف ورزی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 11 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں