نئی دلی(صباح نیوز)بھارتی کسانوں نے متنازعی زرعی قوانین کے خلاف پہیہ جام کا اعلان کرتے ہوئے کے جی پی اور کے ایم پی ایکسپریس وے کو 24 گھنٹے کیلئے بند کر دیا۔ احتجاج کو کچلنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ۔بھارتی کسانوں کا احتجاج ہفتہ کی صبح آٹھ بجے شروع ہوا جو آج بھی جاری رہے گا، جی پی اور کے ایم پی ایکسپریس ویز کو سونی پت کے مقام سے بند کیا گیا۔ اس کے علاوہ اسے جگہ جگہ جام کیا گیا۔نہتے کسانوں کے احتجاج کو کچلنے کیلئے پولیس کی تیرہ ریزرو کمپنیاں سکیورٹی کیلئے تعینات کی گئی ہیں۔ جن کی کمان چھ ڈی ایس پیز کر رہے ہیں۔ اس کے لیے 14 جگہ پر ناکہ بندیاں کی گئی ہیں۔
بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، پہیہ جام، اہم شاہراہیں بند
اتوار 11 اپریل 2021ء
نئی دلی(صباح نیوز)بھارتی کسانوں نے متنازعی زرعی قوانین کے خلاف پہیہ جام کا اعلان کرتے ہوئے کے جی پی اور کے ایم پی ایکسپریس وے کو 24 گھنٹے کیلئے بند کر دیا۔ احتجاج کو کچلنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ۔بھارتی کسانوں کا احتجاج ہفتہ کی صبح آٹھ بجے شروع ہوا جو آج بھی جاری رہے گا، جی پی اور کے ایم پی ایکسپریس ویز کو سونی پت کے مقام سے بند کیا گیا۔ اس کے علاوہ اسے جگہ جگہ جام کیا گیا۔نہتے کسانوں کے احتجاج کو کچلنے کیلئے پولیس کی تیرہ ریزرو کمپنیاں سکیورٹی کیلئے تعینات کی گئی ہیں۔ جن کی کمان چھ ڈی ایس پیز کر رہے ہیں۔ اس کے لیے 14 جگہ پر ناکہ بندیاں کی گئی ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 11 اپریل 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں