نئی دہلی ( سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے موجودہ صدر محمد اظہرالدین نے کہا ہے کہ اگر ان کو قومی ٹیم کی کوچنگ کرنے کا موقع ملا تو ضرور قبول کریں گے ۔