رانچی (سپورٹس ڈیسک) بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج سے رانچی میں شروع ہوگا، میزبان ٹیم کو پروٹیز کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔