ٹورنٹو (92 نیوز رپورٹ) کینیڈا میں جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی 338 سیٹوں میں سے 157 جیتنے میں کامیاب ہوئی،انتخابی معرکے میں پاکستانی نژاد خواتین اقرا خالد اور سلمیٰ زاہد بھی کامیاب ٹھہریں۔ دونوں گزشتہ الیکشن میں بھی کامیاب ہوئی تھیں۔ اقرا خالد کا بنیادی طور پر تعلق رحیم یارخان سے ہے ۔