سنگاپور سٹی(ویب ڈیسک) حیاتیاتی (بایو) سینسر اس وقت بھی مختلف جسمانی کیفیات معلوم کرنے کے کام کررہے ہیں لیکن بعض سینسر بدن کے اندرونی نظام کی خبر لینے کے لیے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس ضمن میں دنیا کا سب سے چھوٹا بایو سینسر بنایا گیا ہے جو کسی بیٹری کے بغیر وائرلیس کے ذریعے کام کرتا ہے ۔نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کے انجینئرز نے اس سے قبل بیٹری کے بغیر چلنے والے کئی سینسر بنائے تھے لیکن اب انہوں نے دنیا کا سب سے چھوٹا بایو سینسر بنایا ہے انجکشن کی سوئی کے سوراخ میں سما سکتا ہے ۔
بیٹری کے بغیر کام کرنے والا دنیا کا مختصر ترین بایو سینسر تیار
منگل 31 دسمبر 2019ء
سنگاپور سٹی(ویب ڈیسک) حیاتیاتی (بایو) سینسر اس وقت بھی مختلف جسمانی کیفیات معلوم کرنے کے کام کررہے ہیں لیکن بعض سینسر بدن کے اندرونی نظام کی خبر لینے کے لیے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس ضمن میں دنیا کا سب سے چھوٹا بایو سینسر بنایا گیا ہے جو کسی بیٹری کے بغیر وائرلیس کے ذریعے کام کرتا ہے ۔نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کے انجینئرز نے اس سے قبل بیٹری کے بغیر چلنے والے کئی سینسر بنائے تھے لیکن اب انہوں نے دنیا کا سب سے چھوٹا بایو سینسر بنایا ہے انجکشن کی سوئی کے سوراخ میں سما سکتا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں منگل 31 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں