اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انگلش میں تقریر کی جو کسی سعودی حکمران نے پہلی مرتبہ کسی دوسرے ملک جا کر کی،سعودی حکمران ہمیشہ دوسرے ملک جا کر اپنی عربی زبان میں تقریر کرتے ہیں،شہزادہ محمد بن سلمان پہلے سعودی حکمران ہیں جنہوں نے انگلش میں خطاب کیا، ان کا انگریزی میں خطاب بہت فصیح و بلیغ تھا۔