بیف روسٹ(پارچے)2کپ۔۔۔نمک 1/2چائے کا چمچ۔۔۔زیتون کا تیل 1/2کپ ۔۔۔ لہسن (پساہوا)2جوئے۔۔۔ ٹماٹر(چھلے وکٹے ہوئے)2عدد۔۔۔انڈے (ابلے ہوئے) 2 عدد۔۔۔سرکہ3کھانے کے چمچ۔۔۔کالی مرچ 1/4چائے کا چمچ۔۔۔رائی دانہ2چائے کے چمچ۔۔۔اجوائن3کھانے کے چمچ

ترکیب:۔۔۔دیگچی میںگوشت، نمک،کالی مرچ،لیموں کا رس اور تھوڑا سا پانی ڈال کردرمیانی آنچ گلنے تک پکائیں۔بائول میں سرکہ،نمک،کالی مرچ،رائی دانہ،تیل،اجوائن اور لہسن ڈال کر مکس کریں ۔اس آمیزے کو گوشت پر لگا کر تین گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔پلیٹ میں گوشت کے پارچے، ٹماٹر، انڈے کے سلائس،پیاز اور دھنیا ڈال کر پیش کریں۔