لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی نمائندگی کرنے والے بین ڈنک ان دنوں آئسولیشن میں ہیں اور انہوں نے خود کو مصروف رکھنے کے لیے آن لائن کوچنگ شروع کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جارح مزاج بلے باز ببن ڈنک آن لائن کوچنگ کے ذریعے نوجوانوں کی رہنمائی کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آن لائن کوچنگ سے وقت بھی کٹ جاتا ہے اور دوسروں کو بھی کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے ، کرونا ایک عالمی وبا ہے ، ہمیں موجودہ صورت حال سے نکلنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔بین ڈنک نے کہا کہ دنیا بھر میں یہ مرض اب شدت اختیار کرتاجارہا ہے ۔
بین ڈنک کوچ بن گئے
هفته 28 مارچ 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں هفته 28 مارچ 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں