لاہور،فیصل آباد (کر ائم رپورٹر /سپیشل ر پو ر ٹر،خصوصی رپورٹر ) بے اولادی پر خاتون نے خودکشی کر لی ،فیصل آباد میں پسند کی شادی نہ ہو نے پر سوشل سکیورٹی ہسپتال میں تعینات نرس نے اپنے آ شنا سمیت خود کو گولیاں ما ر کر زندگی کا خا تمہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق جوہر ٹائون کا عمران جو کہ گارمنٹس فیکٹری میں کام کرتا ہے کی شادی 5 سالہ قبل عائشہ سے ہوئی لیکن کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی جس کی وجہ سے عائشہ پریشان رہنے لگی گزشتہ روز عمران کام پر گیا ہوا تھا اس دوران عائشہ نے اپنے کمرے میں جا کر گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔فیصل آباد کے سوشل سیکورٹی ہسپتال کی نرس کے ورثاء شادی کیلئے را ضی نہیں ہو رہے تھے گذشتہ روز نرس نے اپنے آ شنا کو ہسپتال میں بلا لیا جہاں دونوں نے اپنی سروں میں گولیاں مار کر خود کشی کر لی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ نرس کے ساتھ خود کشی کر نے والے نوجوان کی جیب سے ایک خط ملا ہے جس میں اسنے تحر یر کیا کہ وہ محبت میں نا کا می پر زندگی کا خا تمہ کر رہے ہیں۔
بے اولادی پرخاتون ،لومیرج نہ ہونے پر نرس ،محبوب کی خودکشی
جمعرات 11 جولائی 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 11 جولائی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں