لاہور(پ ر) تبدیلی کے نام پر جس تباہی سے میرے معصوم عوام اور میرے وطن کو دوچار کیا جا رہا ہے اسے روکا نہ گیا تو پچھتانے کا بھی وقت نہیں ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار شہزانہ کاظمی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا، انہوں نے کہا کہ اسلام کا قلعہ اسلام کی طاقت اسلام کی پہچان پاکستان ہے ۔