لاہور(سٹاف رپورٹر) تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کے سلسلے میں مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤ ن میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈا پور، امیر لاہور حافظ غلام فرید و دیگر رہنماؤں نے پودے لگائے ۔