رائے ونڈ (نامہ نگار)مسلم لیگی رہنما ء سردار محمد صدیق نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کو ریلیف دینے کے قابل نہیں ہے ، حکومت سنبھالنا عمران خان اور ان کی ٹیم کے بس کا کام نہیں، معیشت قابو سے باہر ہو چکی ہے ، عمران خان خواب و خیال کی باتیں کر رہے ہیں۔