لاہور (سپورٹس رپورٹر) سینئرز کرکٹ چیمپئن شپ کے میچ میں ترک پلاسٹ نے لاہور سپارٹنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور سپارٹنز نے 178 رنز بنائے ۔ جواب میں ترک پلاسٹ نے 2کھلاڑیوں کے نقصان پر مطلوبہ سکور پوراکرلیا۔