انقرہ (این این آئی)ترکی میں چار روز پہلے آنے والے زلزلے کے بعد سے لاپتہ آخری دو افراد کی لاشیں بھی ملبے تلے سے نکال لی گئیں۔ریسکیو کا کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔زلزلے کے باعث 22 افراد مارے گئے تھے۔