کوئٹہ( 92 نیوزرپورٹ)قطرسے 5شہزادوں سمیت 9قطری شکارکیلئے کوئٹہ پہنچ گئے ،قطری شہزادے آج صبح شکارکیلئے نوشکی روانہ ہونگے ،شہزادوں کا قیام کوئٹہ کے نجی ہوٹل میں ہے ،قطری شہزادے تلور کا شکار کرینگے ، شہزاودں نے شکارکیلئے حکومت کوڈالرزمیں رقم اداکی ہے ۔