نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سابق بھارتی کرکٹر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ گوتم گھمبیر کی گمشدگی کے پوسٹرز لگ گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں فضائی آلودگی کی خطرناک حد برقرار ہے جسکی وجہ سے ائیر کوالٹی انڈکس 365 ریکارڈ کی گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورت حال سے نمٹنے کے لیے اہم میٹنگ طلب کی گئی تھی جس میں گوتم گھمیر کو بھی شرکت کرنا تھی لیکن وہ شریک نہ ہوئے ۔ماحولیات پر اہم میٹنگ میں شرکت نہ کرنے پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ گوتم گھمبیر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اسی ضمن میں نئی دہلی میں درختوں پر ان کی گمشدگی کے پوسٹرز لگا دیئے گئے ہیں۔
سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر کی گمشدگی کے پوسٹرز لگ گئے
پیر 18 نومبر 2019ء
نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سابق بھارتی کرکٹر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ گوتم گھمبیر کی گمشدگی کے پوسٹرز لگ گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں فضائی آلودگی کی خطرناک حد برقرار ہے جسکی وجہ سے ائیر کوالٹی انڈکس 365 ریکارڈ کی گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورت حال سے نمٹنے کے لیے اہم میٹنگ طلب کی گئی تھی جس میں گوتم گھمیر کو بھی شرکت کرنا تھی لیکن وہ شریک نہ ہوئے ۔ماحولیات پر اہم میٹنگ میں شرکت نہ کرنے پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ گوتم گھمبیر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اسی ضمن میں نئی دہلی میں درختوں پر ان کی گمشدگی کے پوسٹرز لگا دیئے گئے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 18 نومبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں