لاہو( سپیشل رپورٹر ) انویسٹی گیشن پولیس نے ڈکیتی اور ہاؤس رابری کے مقدمات میں مطلوب2خطرناک اشتہاریوں کو گرفتارکر لیا۔ بتا یا گیا ہے کہ مانگامنڈی نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم ندیم عرف جن کو گرفتار کیا۔انویسٹی گیشن پولیس ہربنس پورہ نے ہاؤس رابری کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم حسنین کو گرفتار کرلیا ہے ۔