لندن(نیٹ نیوز)تین برطانوی شہزادیوں کے ہاں اگلے سال بچوں کی پیدائش متوقع ہے ،شاہی خاندان کی دونوں بہوئیں امید سے ہیں اور جلد شاہی خاندان اس حوالے سے اعلان کردے گا۔ساتھ ہی یہ خبر بھی سامنے گردش کررہی ہے کہ نہ صرف کیٹ مڈلٹن اور میگھن مارکل بلکہ شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری کی کزن شہزادی یوجینی بھی امید سے ہیں۔شہزادی یوجینی ولیم اور ہیری کے چچا شہزادہ اینڈریو کی بیٹی ہیں۔