لاہور( شوبز ڈیسک) اداکارہ ثناء اور فخر امام نے اپنے بیٹے ریان امام کی پانچویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی ۔ثناء اور فخر امام نے بیٹے کی پانچویں سالگرہ پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا اور اس دوران خوب ہلہ گلہ بھی کیا گیا ۔ ثناء او ر فخر امام کی جانب سے بیٹے کو قیمتی الیکٹرانک کار کا تحفہ پیش کیا گیا۔