اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیراعظم عمران خان آج وزارتِ ہاؤسنگ کی جانب سے 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، ان 7 منصوبوں کی مالیت 100 ارب روپے ہے ،6منصوبے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن جبکہ ایک منصوبہ پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن سے متعلق ہے ۔