لاہور(نامہ نگار خصوصی)سول عدالت لاہور نے پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف کی جانب سے شریف فیملی کیخلاف جاتی عمرہ میں چار ہزار کنال اراضی پر مبینہ قبضہ کے کیس میں وکلاء کو جواب کے لیے مہلت دیدی۔