کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار جیت پر چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ٹیم کو ڈنر دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف جیت اور ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت ملنے کی خوشی میں ٹیم پشاور زلمی نے اکٹھے ڈنر کیا۔اس موقع پر پشاور زلمی کے پورے اسکواڈ نے کامران اکمل کو شاندار کارکردگی پر سراہا جبکہ مینجمنٹ اور ٹیم پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پر مبارکباد دی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیمی نے کہا کہ ان کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن جیتنے میں کامیاب ہو جائے گی ۔
جاوید آفریدی کا زلمی کو ڈنر
اتوار 23 فروری 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 23 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں