لاہور (کلچرل رپورٹر ) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ جب اﷲ کی مرضی ہوگی تب شادی کریں گی۔انسٹاگرام پر ایک صارف نے ان سے سوال کیا کہ ’سب شادی کررہے ہیں آپ کب کررہی ہیں شادی؟جس پر عائشہ عمر نے جواب دیا کہ ’جب اﷲ کی مرضی ہوگی۔‘اس سے قبل ایک ویب شو میں مقبول ترین اداکارہ عائشہ عمر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار کر چکی ہیں۔