لاہور(کر ائم رپورٹر) خیرسگالی کے جذبے کے تحت26 بھارتی ماہی گیروں کوکراچی سے لاہور واہگہ راستے بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیاہے ۔ واضع رہے ان ماہی گیروں کو سمندری حدود عبورکرتے پکڑا گیا تھا گزشتہ روز پاکستان نیوی کی جانب سے ماہی گیروں کوایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کیا گیا جس کے بعد انہیں لاہور منتقل کیا گیا ہے جہاں رینجرز حکام کی جانب سے ماہی گیروں کوواہگہ بارڈرپربھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ ماہی گیر