برسلز(نیٹ نیوز)جرمنی، فرانس اور سپین ایک نیا یورپی جنگی طیارہ بنانے کا معاہدہ ہوا ہے ۔ خبر رساں ادراے اے ایف پی کے مطابق اس سلسلے میں طے پانے والے معاہدے پر تینوں ممالک کے وزرائے دفاع نے پیرس کے قریب ہوا بازی کے ایک میلے میں شرکت کے دوران دستخط کر دیئے اس جنگی طیارے کو فیوچر کومبیٹ ایئر سسٹم یعنی (ایف سی اے ایس) کا نام دیا گیا ہے ۔
جرمنی ،سپین اور فرانس میں جنگی طیارہ بنانے کا معاہدہ
بدھ 19 جون 2019ء
برسلز(نیٹ نیوز)جرمنی، فرانس اور سپین ایک نیا یورپی جنگی طیارہ بنانے کا معاہدہ ہوا ہے ۔ خبر رساں ادراے اے ایف پی کے مطابق اس سلسلے میں طے پانے والے معاہدے پر تینوں ممالک کے وزرائے دفاع نے پیرس کے قریب ہوا بازی کے ایک میلے میں شرکت کے دوران دستخط کر دیئے اس جنگی طیارے کو فیوچر کومبیٹ ایئر سسٹم یعنی (ایف سی اے ایس) کا نام دیا گیا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 19 جون 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں