اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ پاکستان کے عظیم ججوں میں سے ایک ہیں اور میں ان کی بہت عزت کرتا ہوں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا شمار ان عظیم ترین قانون دانوں میں ہوتا ہے جنہیں پاکستان نے جنم دیا چنانچہ میری نگاہ میں انکی بلند پایہ قدرومنزلت ہے ۔