لاہور(نیو زرپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن حکام کی کارروائی، سائوتھ افریقہ کے جعلی ویزہ سٹیکر پر جانے کی کوشش ناکام بنا دی اور مسافر ذیشان کو آف لوڈ کر کے اسے گرفتار کر کے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا ۔ ملزم نے بتایا کہ اس نے 8لاکھ روپے دے کر ایجنٹ شکیل احمد سے ویزہ لیا تھا۔