لاہور (پ ر) رو زنامہ پاکستان کے ایڈمنسٹریٹر جمیل قیصر (مرحوم) جو گزشتہ دنوں انتقال کرگئے تھے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج دوپہر ڈیڑھ بجے اُن کی رہائش گاہ مکان نمبر32، بلاک B انگوری باغ سکیم II شالیمار لنک روڈ پرہوگی۔