کوئٹہ (سپورٹس ڈیسک)بلوچستان چیس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان چیس ٹورنامنٹ آج سے کوئٹہ میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عبدالعزیز خان کے مطابق ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب 16 اگست کو ہوگی ۔