لندن (این این آئی)برطانوی ملکہ الزبتھ کے بیٹے شہزادہ اینڈریو نے خود پر لگنے والے جنسی الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں شراب پیتا ہوں اور نہ ہی مجھے پسینہ آتا ہے ، شہزادہ نے کہا ورجینیا رابرٹس نامی خاتون سے کبھی ملاقات نہیں کی، میری یاد داشت میں ایسی کوئی خاتون نہیں ،فاک لینڈ کی جنگ میں مجھے گولی لگی تھی جس کے بعد بطور علاج ایڈرینالین کی زیادہ مقدر لینے سے اب مجھے پسینہ نہیں آتا، جس روز ورجینیا کے ساتھ تصویر لینے کی بات ہے وہ بھی غلط ہے کیونکہ اس روز وہ اپنی بیٹی کے ساتھ پیزا کھانے گئے تھے ۔
جنسی الزامات بے بنیاد ہیں برطانوی شہزادہ اینڈریو
پیر 18 نومبر 2019ء
لندن (این این آئی)برطانوی ملکہ الزبتھ کے بیٹے شہزادہ اینڈریو نے خود پر لگنے والے جنسی الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں شراب پیتا ہوں اور نہ ہی مجھے پسینہ آتا ہے ، شہزادہ نے کہا ورجینیا رابرٹس نامی خاتون سے کبھی ملاقات نہیں کی، میری یاد داشت میں ایسی کوئی خاتون نہیں ،فاک لینڈ کی جنگ میں مجھے گولی لگی تھی جس کے بعد بطور علاج ایڈرینالین کی زیادہ مقدر لینے سے اب مجھے پسینہ نہیں آتا، جس روز ورجینیا کے ساتھ تصویر لینے کی بات ہے وہ بھی غلط ہے کیونکہ اس روز وہ اپنی بیٹی کے ساتھ پیزا کھانے گئے تھے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 18 نومبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں