واشنگٹن (آن لائن) ویٹی کن نے ورجینیا کے بشپ پر جنسی ہراسانی اور مالی بے ضابطگیوں پر پابندی لگادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی مرکز ویٹی کن نے مغربی ورجینیا کے بشپ برانس فیلڈ پر پابندیاں عائد کر دیں۔پوپ فرانسس کے حکم پر بشپ مائیکل برانس فیلڈ کے خلاف جنسی ہراسانی اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے بعد ویٹی کن نے ریٹائرڈ بشپ پر پابندیوں کا اعلان کیا۔
جنسی ہراسانی،ویٹی کن نے ورجینیا کے بشپ پر پابندی لگا دی
اتوار 21 جولائی 2019ء
واشنگٹن (آن لائن) ویٹی کن نے ورجینیا کے بشپ پر جنسی ہراسانی اور مالی بے ضابطگیوں پر پابندی لگادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی مرکز ویٹی کن نے مغربی ورجینیا کے بشپ برانس فیلڈ پر پابندیاں عائد کر دیں۔پوپ فرانسس کے حکم پر بشپ مائیکل برانس فیلڈ کے خلاف جنسی ہراسانی اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے بعد ویٹی کن نے ریٹائرڈ بشپ پر پابندیوں کا اعلان کیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 21 جولائی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں