کراچی (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقی کھلاڑی کرکٹ میں واپس آگئے ہیں تاہم پروٹیز سکواڈ کا اعلان ہنوز نہیں ہوسکا، حکومت نے ایک فرنچائز سٹیڈیم کو پریکٹس کیلئے کلیئر قرار دے دیا ہے ۔